ہوم
»
Oghi
» مقتول عادل کوجمعرات کی شام گاؤں عباس بانڈہ میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک
مقتول عادل کوجمعرات کی شام گاؤں عباس بانڈہ میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ شام چھ بجے اداکی گئی جسمیں سابق وزیرحاجی ابرارحسین تنولی ،دیگرسرکردہسیاسی وسماجی شخصیات بلدیاتی ممبران علاقہ بھرکے لوگوں نے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کی
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook