والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں
TMAاوگی کے انکروچمنٹ انچارج بازیر خان ،ایوان تجارت اوگی کے سابق جنرل سیکرٹری نواز خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کو چارباغ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں تحصیل نائب ناظم قاضی زاہد اللہ شاہ ،ٹی ایم او آفتاب اسلام،ایوان تجارت اوگی کے صدر سربلند خان سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات ،تاجر برادری ،ٹی ایم اے حکام اور علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook