)

پشاوری آئسکریم شاپ ٹو کا افتتاح کر دیاگیا افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں تاجران اوگی بازار اور دیگر نے شرکت کی اور دوکا ن کی خیروبرکت کے لیئے خصوصی دعا بھی کی گئی اس موقع پر دوکان کے مالک خانزادہ اور آقا نے کہاکہ ہماری دوکان کی پہلی شاخ کی طرح اس دوکان میں عوام کو صاف ستھری آئسکریم ،برگر ،شورمہ دستیاب ہوگی اور انشاء اللہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top