علاقہ کھن کی بزرگ شخصیت اور سابق ممبر ضلع کونسل کروڑی لالہ قلندر خان
انتقال کر گئے،مرحوم نوجوان قانون دان عارف تنولی ،کنٹریکٹرسعیدتنولی ،رفیق تنولی کے والدمحترم تھے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں چمیال کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سابق ایم این اے نوابزادہ صلاح الدین سعید،دیکر سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء ،اوگی کی تاجربرادری ،بلدیاتی ممبران کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top