شمریز سنز موٹر سائیکل سپیر پارٹ اینڈ ورکشاپ مانسہرہ روڈ اوگی کے افتتاح کر دیا گیا ،مولانا محمد رضوان قادری ،صدر ایوان تجارت سربلند خان نے دعا کیساتھ باقاعدہ افتتاح کیا ،افتتاحی تقریب میں سرکردہ تاجر رہنماؤں کے علاوہ ٹرانسپورٹروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ،دوکان کے مالک محمد عثمان شمریز نے کہاکہ کم منافع ذیادہ تجارت ہمارا نصب العین ہے تاہم معیاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،آخر میں دوکان کی کامیابی کیلئے اجتماعی دعا کی گئی

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top