جماعت اسلامی (JI) یوتھ یوسی شیرگڑھ کے عہدیداروں کاچناؤکرلیاگیا،افضال احمدصدر،توصیف احمدسینئرنائب صدرجبکہ محمدخبیب جنرل سیکرٹری ہونگے،اس سلسلے میں اجلاس گزشتہ روزمنعقدہواجسمیں سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی اوراتفاق رائے سے یوتھ کیلئے عہدیداروں کاچناؤکیاگیا،نومنتخب عہدیداروں نے اس عزم کااظہارکیاکہ انہیں جوذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان سے عہدہ براں ہونے کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلاتے ہوئے نوجوانوں کوجماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع کرنے کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرینگے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top