اوگی۔سجاد شہید کلب کے کوچ یار محمد تبسم ،کپتان الف زر ،صحافی جمال خان،ماجد خان اور دیگر نےمجراب خان اور زاہد اللہ خان آف رشیدہ کے والد محترم سید شریف کی وفات پر کہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کی اورمرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top