اوگی میں نوجوان عادل کے قتل کے خلاف سارادن اوگی بازار،مانسہرہ روڈبند،فائرنگ ،شیلنگ،تھانہ ڈی ایس پی آفس پرپتھراؤکے باوجودڈی پی اومانسہرہ نے اپنے دفترسے باہرنکلنے کی زحمت گوارانہیں کی،جس پرسنجیدہ حلقوں نے سخت غم وغصہ کااظہارکرتے ہوئے ڈی پی اومانسہرہ ربنوازخان کوفوری تبدیلکرکے ضلع مانسہرہ میں کسی متحرک ،فعال ڈی پی اوتعینات کرنے کامطالبہ کیاہے،میڈیاسے گفتگومیں مختلف مکاتب فکرکے لوگوں نے کہاکہ ڈی پی اومانسہرہ کی اس واقعہ میں ناقص کارکردگی کھل کرسامنے آگئی ہے،ضلع پولیس کاسربراہ اگر30منٹ کی مسافت طے کرکے معاملات حل کرنے نہیں آسکتا،تواسے اتنی اہم پوسٹ پررہنے کاکوئی حق نہیں ہے،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top