اوگی بارکے صدرنثاراحمدخان ایڈوکیٹ نے نوجوان عادل قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے مظاہرین پرشیلنگکوافسوسناک قراردیااورکہاکہ پولیس کی مس ہینڈلنگ کی وجہ سے اتنابڑااحتجاج رونماء ہوا،میڈیاسے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ عادل قتل کیس کوپولیس نے مس ہینڈل کیا،جسکی وجہ سے سارادن بازاربندرہا،انہوں نے کہاکہ پولیس حکمت عملی سے کام لیتی،ملزمان کوفوری گرفتاراورواقعہ کی اطلاع لواحقین کودیتی تواتنابڑاہنگامہ کھبی رونمانہ ہوتا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top