شہریارخان جذبہ خدمت سے سرشار،اعلی تعلیمافتہ ،باکردارلیڈرہیں
شہریارخان جذبہ خدمت سے سرشار،اعلی تعلیمافتہ ،باکردارلیڈرہیں اورPK33کے غریب متوسط طبقے کوشہریارخان کی صورت میں نمائندگی کیلئے ایک بہترین نوجوان قیادت منتخب کرنے کاموقع ملاہے،شہریارخان کامیاب ہوکرانشاء اللہ اسمبلی میں غریبوں کیآوازبنیں گے،ان باتوں کااظہارسیاسی وسماجی کارکنان سردارعمران ،فہیم ،عمرجواد،طاہرگل،ضیاء الرحمن،چن زیب،فخرالزمان ،عبدالمالک ،محمدیاسرنے میڈیاکوبیان دیتے ہوئے کیا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook