امیر جماعت اسلامی پی کے33 لیاقت علی خان ،غلام اکبر شمس نے ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن ظہوراحمد سے مشاورت کے بعد

سید الحسن شاہ کو پی کے 33 سے الخدمت فاونڈیشن کا صدر مقرر کردیا ۔اپنی نامزدگی پر سید الحسن شاہ نے قائدین پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء اللہ الخدمت فاونڈیشن پی کے 33 میں میری زیر قیادت پہلے سے بڑھ کر عوامی خدمت کر ے گی

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top