ہوم
»
national
» چیف جسٹس نے 56 کمپنیز کرپشن کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook