تھانہ اوگی کے گاؤں کوٹ میں معمولی تکرارایک شخص زخمی ہوگیاپولیس نے پانچ افرادکے خلاف ایف آئی آردرج کرکے تین ملزمان کوگرفتارکرلیااوگی پولیس کے مطابق گاؤں کوٹ میں سرفرازنامی شخص کے گھرپروھاوابولنے ہاتھاہائی کی پاداش میں پولیس نے مدعی کی رپورٹ پرکاروائی کی ہے،اودفعہ 452/506کے تحت ایف آئی آرکااندراج کرکے رندیم ،محسن،رستم سمیت پانچ افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے تین افراد کودھرلیاہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top