تھانہ اوگی کے علاقہ گین گدہ میں 13سالہ لڑکے کو مبینہ طورپردواوباش نوجوانوں نے جنسی تشددکانشانہ بنادیا،پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ 377کے تحت ایف آئی آرکااندراج کرلیا،تھانہ اوگی کے مطابق گین گدہ کے تیرہ سالہ لڑکے فیصل کوقریبی نالے میں نہاتے ہوئے دواوباش لڑکوں نے جنسی تشددکانشانہ بنایا،لڑکے کوفوری طورپراوگی تھانہ لایاگیا،جہاں ڈاکٹرکی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے بعددولڑکوں خضر،سفیر ساکنان بٹ دریاں کے خلاف دفعہ377کے تحت جنسی تشددکے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook