سابق صوبائی وزیرحاجی
ابرارحسین تنولی نے کہاہے کہ عزت اورذلت میرے اللہ کے اختیارمیں ہے،پانچ سال جرات کے ساتھ سیاست اورعملی طورپراپنے عوام کی خدمت کی ہے2018کے عام انتخابات میں NA14،PK33/32پرعوامی طاقت سے فتح حاصل کرکے دکھائیں گے،میرا NA14سے قومی جبکہPK32سے صوبائی الیکشن لڑنے کافیصلہ اٹل ہے،PK33سیمیرابیٹاسفیرتنولی بھی امیدوارہے،انشاء اللہ کارکردگی کی بنیادپرفتح ہماری ہوگی،میڈیاسے خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ نئی حلقوں بندیوں کے بعدحکمت عملی بھی نئے سرے سے مرتب کی ہے،میراسابقہ صوبائی حلقہ دوحلقوں میں تقسیم ہواہے،اپنے لوگوں جنبہ کواکیلانہیں چھوڑسکتااسلئے قومی سیٹ کے ساتھ ساتھ PK32سے خود میدان میں آنے کافیصلہ کیاہے جبکہ جونیاحلقہ PK33بن گیاہے اس حلقہ کے لوگوں کی خواہش پرمیرابیٹاسفیرتنولی امیدوارہے،وہاں تین یونین کونسلوں پردربندتحصیل میں نے بنائی،حلقہ میں اربوں روپے کے کام کئے ،ہماری کارکردگی سب کے سامنے ہے، ان لوگوں میں سے ہرگزنہیں کہ کسی کے نااہلی کے خواب دیکھ کراس میں اپنے لئے کامیابی ڈھونڈوں،بلکہ میرے نزدیک کیپٹن صفدرنے اگرکام کئے ہیں،تووہ ملک کے وزیراعظم کادامادتھا،جبکہ میں نے بھی صرف ایک صوبائی ممبرکی حیثیت سے خداکے فضل سے بڑھ چڑھ کرریکارڈترقیاتی کام کرائے ہیں، جولوگوں کوگراؤنڈپرنظرآرہے ہیں،انہوں نے کہاکہ ہم نے جرات اورغیرت کے ساتھ سیاست بھی کی ہے،خدمت کافریضہ بھی اداکیا،انہوں نے کہاکہ ماضی میں تناول میں سرکاری ملازمین کوسابق نمائندوں نے ذاتی نوکر سمجھ مرضی سے ووٹ استعمال پر انکے لئے طرح طرح کے مسائل پیداکئے جاتے رہے اورسیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،میں نے الیکشن جیتنے کے بعدتناول سے انتقام،کرپشن کمیشن کی سیاست کوہمیشہ کیلئے دفن کیاہے،ہم جرات کی سیاست کرنے والے ہیں، حلقے جیسے بھی ہوں، اپنے لوگوں کاکسی قیمت پر ساتھ نہیں چھوڑوں گا ،پی کے 32سے بھی الیکشن لڑیں گے اور پی کے 33سے بھی میدان میں آئیں گے،جبکہ این اے 14سے قومی سیٹ پربھی مقابلہ کیاجائیگاتینوں سیٹوں پرانشاء اللہ فتح ہماری ہوگی،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook