ہوم
»
Oghi
» حاجی محمدرفیق خانخیل کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
پی پی پی ہزارہ ڈویژن کے نائب صدرحاجی محمدرفیق خانخیل کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں،مرحومہ خورشیداوراقبال کی والدہ ماجدہ تھیں ،مرحومہ کواوگی کے قریب گاؤں چارباغ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات ،تاجربرادری ،بلدیاتی ممبران اورعلاقہ بھرکے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook