صدر ایوان تجارت سربلند خان اور مسلم لیگ ن سٹی صدر نصیر تنولی کی کاوشوں سے لاری اڈہ اوگی کے خرا ب بجلی ٹرانسفارمر کی جگہ ایمرجنسی ٹرالی ٹرانسفارمر نصب کر دیاگیا،ٹرانسفارمر کے جل جانے کے سبب تاجر شدید مشکلات کا شکار تھے ،ٹرانسفارمر کی چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر کی فراہمی پر تاجروں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے صدر ایوان تجار ت سربلند خان اور نصیر تنولی کو خراج تحسین پیش کیا،تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز مانسہرہ روڈ لاری اڈہ کا بجلی ٹرانسفارمر جل گیا تھا ،جس سے ٹرانسفارمرسے منسلک اوگی بازاراورجڑواں آبادی شدیدگرمی میں اذیت ناک حالات سے دوچارتھی،تاہم صدر ایوا ن تجارت سربلند خان ،نصیر تنولی کی کاوشوں سے واپڈانے گزشتہ روز ایمرجنسی ٹرالی ٹرانسفارمر نصب کر دیاگیا ۔جس سے بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top