اہلیان رشیدہ نے PK33سے امیدوارصوبائی اسمبلی سفیرتنولی کی حمایت کردی،اس سلسلے میں رشیدہ میں یوتھ نے سفیرتنولی کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیا،جس سے حاجی ممتاز،شاہین ماموں،نوازلالہ اوردیگرعمائدین سفیرتنولی کی حمایت کااعلان کیااورکہاکہ حاجی ابرارحسین تنولی نے جس طرح ہمارے یوتھ کی ہرجگہ عزت افزائی کی،جس طرح گزشتہ روزانہوں نے عادل قتل کیس کے بعدپرتشددحالات کوکنٹرول کیا،وہ قابل ستائش ہے،
انشاء اللہ رشیدہ پولنگ سٹیشن انکوجتواکردکھائیں گے۔
انشاء اللہ رشیدہ پولنگ سٹیشن انکوجتواکردکھائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook