تورغرPK35کے ریٹرننگ آفیسرسینئرسول جج سیدزاہدشاہ نے گزشتہ روز 25جولائی2018 کے انتخابات میں

حلقہ کے انتہائی حساس قراردئیے جانے والے منگری ،دوڑمیرا،کنددوڑ پولنگ سٹیشنوں کادورہ کیااورسیکیورٹی نقطہ نظرسے حکمت عملی وضع کی،مذکورہ پولنگ سٹیشنوں کیلئے سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمروں اوردیگرانتظامات کابھی جائزہ لیا،مقامی لوگوں نے پولنگ کوپرامن بنانے کیلئے ہرقسم تعاون کاعہدکیا،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top