)حلقہ PK33سے نامزدامیدوارصوبائی اسمبلی
شہریارخان نے کہاہے کہ میرے پاس نہ توتناول کی نوابی ہے اورنہ ہی اگرورکی خانگی ہے مگرخداکے فضل سے اعلی تعلیم ،اچھااخلاق اورخدمت کاجذبہ ضرورہے،میں شرافت سیاست کی سیاست پروان چڑھاکر عوام اورنمائندوں کے درمیان دیواریں ختم کرکے امیراورغریب کافرق مٹانے آیاہوں،مجھے خوشی ہے کہ حلقے کے غریب لوگ جوق درجوق میرے قافلے کاحصہ بن رہے ہیں،خداوندتعالی نے کامیابی نصیب کی توانشاء اللہ غریبوں کوحقوق انکی دہلیزپرفراہم کرکے روزگار،تعلیم وصحت کی سہولیات پورے حلقے میں بلاامتیازمہیاکرینگے،ان خیالات کااظہارانہوں نے یوسی شیرگڑھ کے علاقہ کوبائی میں نوجوان سیاسی وسماجی رہنماء شیرازاحمدکی جانب سے انکے اعزازمیں منعقدہ افطارڈنرسے خطاب میں کیا،جس سے حاجی عبدالرحمن ،شیرازاحمد،رضا،محمدبشیرنے بھی خطاب کیااورشہریارخان کااہلیان کوبائی کی جانب سے مکمل حمایت کااعلان کیا،شہریارخان نے عزت افزائی پراہلیان کوبائی کوخراج تحسین پیش کیااورکہاکہ خداکافضل ہے کہ لوگ جوق در جوق پورے حلقہ میں ہمارے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں اور جہاں بھی جاتاہوں لوگ عزت آفزائی کرتے ہیں ،علاقہ کے بزرگ میرے بزرگ ،نوجوان میرے بھائی ہیں تما م لوگ اس الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھ کر لڑیں انشاء اللہ یہ کامیابی صرف میری نہیں آپ سب کی ہوگی ، میرے اورمیرے لوگوں میں کوئی کوئی تیسرافرداوردیوارنہیں بن سکتا،یہ فاصلے میں نے پہلے ہی مٹادئیے ہیں، میں عوامی سیاست پر یقین رکھتا ہوں اور عوامی سیاست کر کے دکھاؤں گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook