تورغرکے حلقہ PK35سے ایم ایم اے کے امیدوار شوکت خان ،پی پی پی رہنماء سید لائق شاہ اور مسلم لیگ ن کے امیدوار امیر محمد خان نے جمعہ کے روزاوگی میں ریٹرننگ آفیسرسینئرسول جج سیدزاہدشاہ کی عدالت میں
کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے،تینوں امیدواران اپنے درجنوں حامیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفس پہنچے اورکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،شوکت علی خان کا تعلق جے یو آئی سے ہے او ر سابق صوبائی نمروز خان کے بھائی ہیں،سید لائق شاہ کا تعلق پی پی پی سے ہے اور وہ گزشتہ الیکشن میں بھی پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ چکے ہیں اس وہ پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے یا آزاد امیدوار ہونگے اس کا فیصلہ چند روزبعد ہوگا ،امیرمحمد خان نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کیا ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور وہ کافی عرصہ سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے تورغر میں متحرک ہیں اور سابق ایم این اے کیپٹن صفدر کے کوارڈینیٹر ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook