مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق ایم این اے کیپٹن صفدرنے ضلع مانسہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 14اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ PK33سے اپنے کاغذات نامزدگی بدھ کے روزجمع کرادئیے،گزشتہ روزوہ مانسہرہ میں اپنے حامیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسرزکے پاس گئے جہاں دونوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی باقاعدہ طورپرجمع
کرادئیے،

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger

 
Top