ڈی پی اومانسہرہ ربنوازخا ن نے گاؤں ملوکڑہ میں نوجوان وسیم اندھے قتل کیس کاسراغ لگاکرتینوں ملزمان کی گرفتاری پرایس ایچ اوتھانہ اوگی ساجدفاروق کونقدانعام اورتعریفی اسنادسے نوازدیا،گزشتہ روزڈی پی اوآفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمانسہرہ ربنوازخان نے ایس ایچ اوتھانہ اوگی ساجدفاروق کونقدانعام اورتعریفی اسنادسے نوازااورکارکردگی میں مزیدبہتری لانے کیلئے تمام پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کارلانے کی ہدایت کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook