اوگی،حسینی مارکیٹ میں بجلی کی بدترین بندش سے کاروباری حضرات سخت پریشان،آصف نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عید میں چند ہی روزباقی ہیں لیکن بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے تمام کاروبار برباد کر دیا ،انہوں نے مزید کہا کہ آج تیسرا دن بجلی غائب ہے اور کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ،انہوں نے کہا کہ اگر جلد ہی ہماری حس
ینی مارکیٹ کی بجلی بحال نہ کی گئی تو بھرپور احتجاج کر ینگے
ینی مارکیٹ کی بجلی بحال نہ کی گئی تو بھرپور احتجاج کر ینگے

ایک تبصرہ شائع کریں Blogger Facebook